لندن کے ٹائمز اخبارنے لکھاہے کہ اسکی تحقیقات کے مطابق عراق کے پانچ صوبوں میں امریکی فوج نے خطرناک زہریلے مواد دفن کئےہیں جن کے نہایت خطرناک نتائج برآمد ہوسکتےہیں۔اس اخبار نےلکھاہےکہ امریکی فوجیوں نے عراق میں تقریبا پاچ ہزار ٹن زہریلے مواد چھوڑے ہیں جن سے بچے بڑی آسانی سے متاثرہوسکتےہیں۔اطلاعات کے مطابق عراق میں جلدی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔اس سے قبل آزاد ذرایع اورخود مغربی ذرایع نے رپورٹیں دی تھیں کہ امریکی فوجیوں کی جانب سے فاسفورس کے گولوں کے استعمال سے عراق میں طرح طرح کے کینسر پھیل رہےہیں۔.........
/110